جڑواں شہروں میں میٹرو بس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائرNovember 7, 2019محمد ظریف0 میٹرو بس سروس کی بندش سے ہزاروں مسافر اپنی ملازمت اورکاروبار پر نہیں پہنچ سکتے ،میٹرو سے سفر کرنے والے افراد کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں ۔