وزیراعظم کا9مئی سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانMay 7, 2020ویب ڈیسک0 پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے فیصلے پر اتفاق نہیں ہوا، کوئی بھی فیصلہ صوبوں کے بغیرنہیں ہوگا لیکن اس پر پبلک ٹرانسپورٹ سےمتعلق ایس او پیز بنائیں گے، عمران خان