دنیا کی معیشت سے کئی گنا زیادہ خزانہ رکھنے والا سیارچہ دریافتOctober 31, 2020ویب ڈیسک0 اگر کسی طریقے سے اس سیارچے کو زمین پر لایا جا سکے تو دنیا کی 7.8 ارب کی آبادی میں ہر فرد کو 1.2 ارب ڈالر مل سکتے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ