کراچی: سینئر صحافی قیصر محمود کو سپرد خاک کردیا گیاSeptember 10, 2020ویب ڈیسک0 مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات، صحافیوں اورعزیز و رشتہ داروں کے علاوہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔