قومی کرکٹر محمد حفیظ اور ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر کے خلاف ایف بی آر کی کارروائیNovember 7, 2019عمیر رانا0 ایف بی آر کے مطابق زمین اسلام آباد نیو ائر پورٹ کے قریب واقع ہے،، چوہدری تنویر کے چھ بے نامی افراد نے کبھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔