عیدکیلئےاسٹاک کیا گیا60فیصد مال فروخت نہ ہوسکاMay 25, 2020غیاث الدین0 بیشتر والدین نے استطاعت نہ ہونے کے سبب عید کی خریداری اپنے بچوں تک محدود کردی، بیشتربازاروں میں نظر آنے والی گہما گہمی ونڈو شاپنگ ثابت ہوئی