ملک پر بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالر سے زائد ہوگیاSeptember 16, 2019جاوید سومرو0 آئی ایم ایف سے پاکستان کو قسطوں میں قرضہ ملے گا اور اس سے قرضوں کے مجموعی بوجھ میں خاطرخواہ کمی نہیں ہو گی ۔