قرضہ کمیشن کی رپورٹ میں21اداروں سے وابستہ250 افراد کی نشاندہیApril 8, 2020طارق ملک0 وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں