ترقی پذیرممالک کے قرض معاف کیے جائیں،قانون سازوں کی آئی ایم ایف سے اپیلMay 13, 2020ویب ڈیسک0 چھ براعظموں کے دو درجن ممالک سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے ایک خط میں کہا ہے کہ غریب ترین ممالک کی قرض معاف کیے جائیں