قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئےFebruary 11, 2020سید سبط حسان رضوی0 قاضی واجد نے فنی کریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے بطور چائلڈ صداکار کیا اور 25 سال تک ریڈیو سے منسلک رہے۔