سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر رکوا دیئے گئےJuly 8, 2019سرفراز راجا0 چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نواب یوسف تالپور نے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی سمری پر دستخط کئےمگر معاملہ وزارت قانون کو بجھوا دیا گیا۔