قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیاOctober 3, 2022ویب ڈیسک0 قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے۔