وزیراعظم کا مزید بدعنوان افراد کی گرفتاریوں کا اعلانJune 11, 2019ریحان سید0 عمران خان نے کہا کہ مہذب معاشروں میں چھوٹے بڑوں کے لیے الگ قانون نہیں ہوتا،نئے پاکستان میں سب کے لیے یکساں قانون ہوگا۔