رنگ ساز فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا ہے
آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام
سانحہ کا شکار بلدیہ فیکٹری کے مالک ارشد بھائلہ نے اسکائپ لنک کے ذریعے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاہے۔
گیارہ ستمبر 2012 کو سفاک قاتلوں نے گھناؤنا کھیل کھیلا۔ بلدیہ کے علاقے میں قائم فیکٹری میں کام کرنے والے جیتے جاگتے انسانوں کو شعلوں کی نذر کردیا گیا تھا۔


