بین الپارلیمانی یونین مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے، پاکستان کا مطالبہOctober 15, 2019سرفراز راجا0 یہ مطالبہ پاکستانی پارلیمینٹرینز کی طرف سے کیا گیاہے، وفد میں سید فخر امام کے علاوہ اراکین قومی اسمبلی ملک احسان ٹوانا ، شازیہ مری اور سینیٹر شیری رحمن شامل تھیں۔