عالمی ادارہ صحت کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائرApril 21, 2020ویب ڈیسک0 فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے دعوے میں عالمی ادارۂ صحت پر کورونا سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات، منظم عالمی کوششوں اور آگہی دینے میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے