سری لنکا: فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ، مساجد پر پتھراؤ اور ہنگامےMay 12, 2019ویب ڈیسک0 تین مساجد اور مسلمانوں کی دکانوں پر پتھراؤ کیا گیا ، علاقے میں کرفیو نافذ