سیلاب سے تباہی،پاکستان اور اقوام متحدہ آج امداد کی اپیل کریں گےAugust 30, 2022ویب ڈیسک0 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، وزیر خارجہ بلاول بھٹواور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال خطاب کریں گے۔