ہم ٹی وی پر بلاک بسٹر فلم ،، ورنہ ،، کا ورلڈ پریمئیرNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 ورنہ وہ پاکستانی سوشل ڈراما فلم ہے جسے نامور فلمساز شعیب منصور نہ صرف لکھا اور ڈائریکشن دی ہے بلکہ اس شاہکار فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں بھی انہوں نے کردا رادا کیا ہے ۔