حکومت کا فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہMay 28, 2022ویب ڈیسک0 اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مرتب تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا، جلد سفارشات تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کریں گے، مریم اورنگزیب