خلائی مخلوق اور ان کی فضائی ٹیکنالوجی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے، امریکی انٹیلیجنسJune 4, 2021ویب ڈیسک0 حاليہ برسوں ميں ايسے تمام واقعات جن ميں کسی خلائی جہاز کو رپورٹ کيا گيا تھا، جس سے نہ رابطہ ہو سکا اور نہ ہی اس کی شناخت اور ساخت کا کوئی علم تھا، وہ بظاہر کسی خلائی مخلوق کا نہيں تھا۔