وزیراعظم نےلاک ڈاؤن میں کون سی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیاMay 1, 2020ویب ڈیسک0 مذکورہ کتاب میں خلیفہ مامون کی طرف سے قائم کی گئی بیت الحکما کا ذکر ہے جہاں دنیا بھر کے اہل علم جمع ہوتے تھے۔ یہ بیک وقت یونیورسٹی، لائبریری، ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور کتابیں ترجمے کرنے کا مرکز تھا