ممبئی: راج کندرا کا کاروباری ساتھی، فحش فلموں کا ہدایتکار گرفتارAugust 13, 2021ویب ڈیسک0 اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند راج کندرا کو پولیس پہلے ہی فحش فلموں کی تیاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔