پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرا سکتی ہے،وقاریونسMay 27, 2019دانش علوی0 وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ٹیم نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے