غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانی ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکارOctober 8, 2020ویب ڈیسک0 پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چاروں نوجوان غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھے کہ ایران ترکی بارڈر پر حادثے میں جاں بحق ہوگئے