’فواد چوہدری کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر بیان آئین کی توہین ہے‘January 9, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر کا اسلامی نظریاتی کونسل کو ناکارہ ادارہ کہنا آئینی ادارے کی بے توقیری ہے، حافظ حمد اللہ