سی پیک اب دوسرے مرحلے داخل ہوچکا ہے ،چینی سفیر یاؤجنگOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین کی جامع ترقیاتی حکمت عملی میں شرح نمو کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت، ماحولیاتی تحفظ اور سماجی تحفظ کو بھی ترجیح دی گئی ہے ۔