نقیب اللہ قتل کیس،راؤانوار کے بھانجے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمNovember 19, 2019ساجد اعوان0 کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں گواہ شروب خان سے وکلا کی جرح مکمل ہوگئی۔