بحرین نے کیا ایدھی کی خدمات کا اعتراف: سب سے بڑا شیخ عیسیٰ ایوارڈ دے دیاNovember 12, 2019ویب ڈیسک0 ایوارڈ بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے وصول کیا۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دکھی انسانیت کی خدمت پر دیا گیا۔