سوڈان: معزول صدر عمر البشیر کے دو بھائی گرفتارApril 18, 2019ویب ڈیسک0 دونوں بھائیوں کی گرفتاری کا بنیادی مقصد سابقہ حکومت سے وابستہ غیر رسمی قوتوں کو گرفت میں لانا ہے۔