پاکستانی گالفر عمر خالد کی امریکا میں دھماکے دار فتحSeptember 8, 2025ویب ڈیسک0 فیڈرچ اوپن ٹورنامنٹ میں 14 انڈر اسکور سے کامیابی، امریکی پروفیشنل زیک ویلیمز کو ایک اسٹروک سے شکست