سعودی ولی عہد کا دورہ: اسلام آباد میں خیرمقدمی بورڈز آویزاںFebruary 14, 2019ویب ڈیسک0 قدیم ترین سعودی اخبار ’المدینہ‘ نے گزشتہ روز لکھا ہے کہ ولی عہد کے دورہ اسلام آباد کی خوشی میں مرکزی شاہراہوں پر خیر مقدمی بینرز اور بورڈ آویزاں کیے گئے ہیں۔