وزیراعظم کا مصر کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیالMay 26, 2021ویب ڈیسک0 دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت اور آپسی رابطے تیز کرنے ، سیاسی و معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔