انسانیت کی خدمت کے لیے عامر مہمند کی ’مفت‘ ٹیکسی سروسJuly 6, 2019ویب ڈیسک0 ٹیکسی کے مسافروں کی غالب اکثریت ان بیماروں، غریبوں، معذوروں پر مشتمل ہوتی ہے جو اسلام آباد میں غربت کے سبب آمد و رفت کا کرایہ ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے ہیں۔