عالمی کپ 2011 فائنل:سری لنکا میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات شروعJuly 1, 2020ویب ڈیسک0 سری لنکا کے سابق وزیرِ کھیل مہندا نندا الودگا ماگے نے رواں ماہ دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل بھارت کو ‘فروخت’ کیا تھا اور بھارت کو جیت کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔