ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر ملک کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں، چینی صدرJuly 6, 2021ویب ڈیسک0 سیاسی جماعتوں پر انسانوں کا مستقبل سنوارنے کے حوالے سے بھاری ذمہ داریاں ہیں، ہمیں ترقی کے عمل میں ترقی پذیر ممالک کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔