افغانستان: تین بم دھماکوں میں آٹھ جاں بحق، 27 زخمیJuly 25, 2019ویب ڈیسک0 ایک کار سوار خود کش حملہ آور نے کابل کے مشرق میں عالمی اتحادی افواج کو نشانہ بنایا۔