آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کی چھٹیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردیOctober 22, 2019عادل نظامی0 آئی جی پنجاب نے پولیس کی رخصت اتفاقیہ پر بھی پابندی لگا دی۔ یہ پابندی تاحکم ثانی نافذ رہے گی۔