موجودہ حکومت نے طلبا کے مسائل میں اضافہ کیا، رکن طلبا ایکشن کمیٹیDecember 4, 2019ویب ڈیسک0 عروج اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت بظاہر طلبا سے تعاون اور یونین کی بحالی کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن وہی حکومت آواز اٹھانے والے طلبا پر بغاوت کے مقدمات بھی قائم کر رہی ہے۔