یونیورسٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے طالبعلم کی ہلاکت،تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائمOctober 5, 2019نعمان مقصود0 یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کےلیے 5 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈین کمیٹی کے کنوینئرہوں گے۔