امن کانفرنس کا مقصد فلسطینیوں کی مدد ہے، وزیرخارجہ بحرینMay 22, 2019ویب ڈیسک0 آئندہ ماہ مناما، بحرین میں منعقد ہونے والی ’امن اقتصادی کانفرنس‘ کی میزبانی مشترکہ طورپر امریکہ اور بحرین کریں گے۔
اسرائیل: نتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئیApril 11, 2019ویب ڈیسک0 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یقیناً نتن یاہو کی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ بہت جلد مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا اپنا تیار کردہ ’مشرق وسطیٰ امن فارمولا‘ پیش کردیں گے۔
اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دے دیا ہے، صائب اراکاتApril 10, 2019ویب ڈیسک0 عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے اور وہ امن نہیں بلکہ قبضے کے خواہش مند ہیں۔