کراچی حملہ: شہید پولیس اہلکار، سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کیلئے انعام کا اعلانJune 30, 2020ویب ڈیسک0 شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ کے لیے ایک کروڑ، 3 شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے اہلخانہ کو 50،50لاکھ روپے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ