کراچی: ٹڈی دل فرائی ہو کر سندھ اسمبلی کے ایوان میں پہنچ گئیDecember 19, 2019ویب ڈیسک0 رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر ٹڈی فرائی کرا کر ایوان میں لائے اور صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کو پیش کردی۔