شہتوت:ایسا پھل جو قلات میں ہر عام وخاص کیلئے مفت دستیاب ہےJuly 13, 2019ویب ڈیسک0 قلات میں یہ خوش ذائقہ پھل کثرت سے پایا جاتا ہے، اس لیے یہ قلات کے ہر عام و خاص باسی کیلئے مفت دستیاب ہے۔