عالمی سطح پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرFebruary 6, 2020ویب ڈیسک0 مشعال ملک نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی ہے اور ہندوستان نے ہر دفعہ پاکستان کو دھوکہ دیا۔