سندھ میں شراب خانہ کھولنے کی شرط کیا ہے؟April 20, 2020ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ ایکسائز سے 29اپریل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ قانون عدالت میں پیش کریں جس کے تحت صوبے میں شراب خانے کھولے گئے۔