عراقی ویزا کے اجراء کا مسئلہ خوش اسلوبی سے طے پا گیا ہے، وزیرخارجہOctober 10, 2019طارق ملک0 وزیر خارجہ نے کہا کہ پچھلی مرتبہ بھی یہ مسئلہ سامنے آیا تھا جسے بروقت رابطہ کر کے حل کر لیا گیا ،اس مرتبہ بھی وہی مسئلہ درپیش ہوا۔