پولیس نے طالبعلم شاہ زیب کی موت کو خود کشی کا نتیجہ قرار دیدیاMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہ زیب نے حوالات میں بند ہونے کے صرف 24 منٹ بعد خود کشی کرلی۔