خاتون آسٹریلوی کرکٹر کے دوست نے میدان میں ہی شادی کی پیشکش کردیOctober 22, 2019دانش علوی0 خاتون کرکٹر کے دوست ٹیلر میک کے اس بے ساختہ عمل پر امینڈا نے ’یس‘ کہا تو اس موقع پر قریب موجود ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں بھرپور انداز میں مبارکباد دی۔