اسلام آباد: انتظامیہ کا کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہJune 12, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہو گئےہیں، کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاک ڈاوَن بڑھتا رہے گا، ڈی سی اسلام آباد